حکومت سندھ نے صوبے بھر میں بڑی پابندی لگا دی

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں بڑی پابندی لگا دی۔۔۔۔۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں