مرغا بنا کر تشدد کیوں کیا؟

پتوکی (پی این آئی) معمولی تکرار پر ایک نوجوان کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ پتوکی پولیس کے مطابق ملزمان نے تشدد کرتے ہوئے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔۔۔۔واقعے سے متعلق متاثرہ نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ موٹر سائیکل مرمت کرا رہا تھا کہ ملزم ذیشان نے معمولی تکرار کے بعد اپنے ساتھیوں کو بلا لیا۔۔۔۔ متاثرہ نوجوان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے تشدد کیا، ویڈیو بنائی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close