کراچی، اربوں روپے کے پانی کی چوری پکڑی گئی

کراچی ُی این آئی) کراچی واٹر کارپوریشن نےتین ہٹی پل کے نیچےکارروائی میں اربوں روپےکی پانی کی چوری پکڑلی ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے تین ہٹی پل کے نیچے کارروائی کی جس کے دوران 22 فٹ گہری خندق برآمدکرلی گئی۔۔۔اس حوالے سے کراچی واٹر کارپوریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر اسد اللہ خان نے بتایا کہ ریکسر لائن میں پل کے نیچے سے لیاری کو پانی فراہم کرنے والی لائن سے پانی چوری کیا جا رہا ت۔۔۔چیف آپریٹنگ آفیسرکا کہنا تھا کہ 33 انچ قطر کی لائن 2007 میں لیاری کو پانی فراہم کرنے کے لیے ڈالی گئی تھی،

لیاری کے عوام کا یومیہ 50 لاکھ گیلن پانی چوری کیا جا رہا تھا۔۔۔انہوں نے انکشاف کیاکہ 33 انچ قطر کی لائن سے 8 انچ کے 4 کنکشن لیےگئے تھے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close