مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈپٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کے نیا تھانہ بدرشی قائم ہوتے ہی علاقہ ڈاکو راج میں تبدیل ہوگیا۔ مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈیٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا مسلح ڈاکوو ڈی سی محمد خالد کے گھر زبردستی داخل ہوگئے اہل خانہ یرغمال بنانے کے بعد لوٹ مار شروع کردی لوٹ مار کے دوران ڈاکو50 تولہ سونا اور پانچ لاکھ نقدی لوٹ کر فرارہوگئے ڈاکووں فرار کے دوران لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان بھی لوٹ کر لے گئے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا,sho نگاہ حسین گزشتہ چوکی بدرشی کو تھانے کا درجہ دیا گیا تھا،پہلی سنگین واردات ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close