مولانا طارق جمیل رو پڑے

تلمبہ (پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے اپنے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل اپنے بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری پہنچے، اس دوران اُن کے چہرے پر رنج اور درد واضح عیاں تھا۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل فیکٹری کے ملازمین سے بھی ملے اور بیٹے عاصم جمیل کے دفتر بھی گئے۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کی گئی ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹے کی دفتری نسشت پر بیٹھتے ہی آبدیدہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔اس دوران وہ اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے آنسو صاف کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close