سابق رکن ضلع کونسل ظل ہما نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی

چکوال(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوںپر ٹکٹ کیلئے سابق رکن ضلع کونسل ظل ہما نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی ہے اوراس حوالے سے انہوں نے ایک لاکھ روپے کی رسید درخواست کیساتھ لف کردی ہے۔

صدر پی پی 21 چکوال خواتین ونگ ظل ہما ملک نے MPA کی نشست کے لئے درخواست ماڈل ٹان لاہور میں جمع کرا دی یاد رہے 2018 میں بھی ظل ہما نے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے درخواست دی تھی،ظل ہما ملک سابق ممبر ضلع کونسل چکوال اور سابق صدر خواتین ونگ کلرکہار رہیں ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close