لاہور میں کار سواروں کی فائرنگ، ہلاک ہونے والے دو افراد کون تھے؟

لاہور (پی این آئی) گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔پنجاب پولیس کے مطابق کار سواروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جس پر انہوں نے فائرنگ کی۔۔۔پولیس حکام نے بتایا ہےکہ دونوں کار سوار وں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ ہلاک ڈاکوؤں سے پستول برآمد کرکے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close