فیصل آباد، پولیس اہلکار آئس کا نشہ کرتے پکڑا گیا، کارروائی شروع

فیصل آباد (پی این آئی) آئس کا نشہ کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر فیصل آباد پولیس کے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ویڈیو میں پولیس کانسٹیبل کو ایک شخص کے ساتھ مل کر آئس کا نشہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔۔ ویڈیو سامنے آنے پر اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close