شادی میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں وٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹائون کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا،پولیس نے بتایاکہ شادی کی تقریب میں لوگ نوٹ اڑا رہے تھے کہ گاڑی نوٹ لوٹتے ہوئے 7سالہ بچے سے ٹکرا گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close