ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندے سے آمنا سامنا

کراچی(آئی این پی)فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار شکیل بادشاہ گروپ سے ہے ملزم شکیل بادشاہ گروپ کے نام پر شہریوں سے پیسے بھی وصول کرتا تھا ملزم اور پولیس کے درمیان مقابلہ تھانہ کلری کی حدود میں پیش آیا ملزم کی شناخت کامران عرف کامی کے نام سے ہوئی ہے ملزم پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا.

ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ1۔ مقدمہ الزام نمبر 146/2017 بھرم دفعہ 6/9B تھانہ کلری.2. مقدمہ الزام نمبر 9/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ نبی بخش3. مقدمہ الزام نمبر 39/2015 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ ڈاکس4. مقدمہ الزام نمبر 16/2017 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ کلری5 مقدمہ الزام نمبر 5/2021 بجرم دفعہ 8/4,8/6 تھانہ کلری ملزم کو برائے علاج و معالجہ سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں