اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔۔۔۔ عدالت نے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں