دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر میں غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں، کس کی ملکیت ہیں؟

کراچی (پی این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد کر لیں۔۔۔۔ اس حوالے سے ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے بک کروائی گئی تھیں۔۔۔۔ اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں کہ شراب درآمد کرنے والی کمپنی کا کی ملکیت ہے؟؟؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close