پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابقہ سینئر رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

لاہور(انٹرنیوز) اے ٹی سی نے شاہ محمود اور فواد قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں جج عبہر گل نے 9 مئی واقعات بارے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر شاہ محمود اور فواد چوہدری کی ماڈل ٹاؤن مقدمہ نمبر 366/23اور 367/23میں ضمانتیں خارج کردیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close