سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے

بہاونگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔ بتا یا گیا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے آپریشن کرکے دو نوجوانوں کو زندہ نکال لیا، 12سال کے عثمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔۔۔تینوں نوجوان سرکلر روڈ بہاولنگر کے رہائشی ہیں، جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close