دریائے راوی کا پانی لاہور کے کس علاقے میں داخل ہو گیا؟

لاہور (پی این آئی) دریائے راوی کا پانی ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں داخل ہو گیا ہےجس سےکھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں جبکہ پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں کی آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت بند باندھا جو ٹوٹ گیا ہے، ابھی تک کوئی حکومتی نمائندہ اور ریسکیو ٹیمیں یہاں نہیں پہنچیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close