اسلام آباد پولیس کا اہلکار اغواء کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے ۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار نے ناکے پر مشکوک گاڑی کو روک کر کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پر اہلکار نے ڈرائیور کو گاڑی تھانے لے جانے کا کہا۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق اہلکار تھانے لے جانے کیلئے گاڑی میں سوار ہوا تاہم ڈرائیور اہلکار کو مبینہ اغوا کر کے فرار ہو گیا۔۔۔۔۔ تلاش جاری ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close