پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس ، چوہدری پرویز الہیٰ کے ایک اور دست راست کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور( آئی این پی)ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب نے کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ہفتہ کے روزترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے اینٹی کرپشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رائے ممتاز نے سابق وزیر اعلی پرویز الہی سے مل کر پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close