ایبٹ آباد، 9 مئی کے واقعات ، عدالت نے 3 ملزمان ملٹری کورٹ کے حوالے کردیئے

ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملٹری کورٹ کے حوالے کردیا ایبٹ آباد مزمان میں عبدالرحمان ولد مشتاق جھنگی،محمد فیصل ولد ارشد کنج ایبٹ آباد اور یاسر امان ولد امان اللہ پارہ چنار شامل ہیں ایبٹ آباد ملزمان نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ نعری بازی اور روڈ بند کر رکھا تھا،ایبٹ آباد ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close