فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر پبلک مقامات پر چسپاں کرنے کی ہدایت

خانیوال (آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 9مئی کو خانیوال سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے افراد کی تصاویر اخبارات میں مشتہر کرنے کیساتھ ساتھ ان کی تصاویر پبلک مقامات پر چسپاں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہچانے والے شرپسند عناصر کی شناخت کرنیوالے افراد کو دو لاکھ روپے فی کس انعام دینے کیساتھ ساتھ اطلاع د ینے والوں کے راز میں رکھے جائینگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close