پی ٹی آئی پر پابندی لگی تو۔۔۔ پرویز خٹک نے اگلا لائحہ عمل بتا دیا

نوشہرہ(آئی این پی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑیگا۔پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کریگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close