پی ڈی ایم کا مظاہرہ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ سے عدالت عظمی کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت عدالت عظمی کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور ایس ایس پی سیکیورٹی نے شرکت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close