ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ہتھکڑی لگے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں گولیاں چل گئیں،پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا، فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیااور پستول برآمدکرلیا۔پولیس کاکہناہے کہ اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑیاں لگے ملزم کو ذاتی دشمنی پر 4 گولیاں مار کر قتل کیاگیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close