فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عارف نثار ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، نوید اختر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات،شوکت علی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنٹرل جیل ملتان تعینات،عنایت اللہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل شجاع آباد تعینات،شمشاد حسین ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات،غلام محی الدین ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات،
کامران مقبول ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات،سبطین رضا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات،افتخار نعیم ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات،محمد افضل ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات،نثار سرور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات،مظہر اقبال ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گوجرانولہ تعینات،عارف شہزاد ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات،محمد لطیف ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات،عطا الرحمن ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس لاہور تعینات، رفاقت علی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات،عمران اشرف کو ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جوڈیشل سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات۔محمد جہانگیر سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہائوالدین تعینات،عمار احمد ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ ہائی سیکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات،ٹیپو سلطان کو انسپیکٹوریٹ آف پریزن لاہور تعینات،فرخ سلطان سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ، عمر اکمل ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات،اسامہ سلامت سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، طاہر مجید سپریٹنڈنٹ جیل بہاولپور تعینات،ارشد علی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک، فرخ رشید انسپیکٹوریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کے احکامات،کامران حیدر ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد، ساجد بیگ سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات،میاں لیاقت سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ، رسول بخش سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات،بابر علی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ، ظہیر احمد ورک سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات،علی اکبر سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد، اصغر علی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گوجرانولہ تعینات، نوید اشرف سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان اور محمد نازق کو سپریٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات کر دیا گیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں