عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیاگیا

راولپنڈی(آئی این پی) پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بار کونسل کے مطابق 5 دسمبر سے سینئر موسٹ جج ملک شہزاد احمد کی عدالت کا مکمل بائیکاٹ ہوگا، صوبے کے 36اضلاع کی بارز میں مذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close