سیلاب نے پورے کوہلو کا نقشہ بدل دیا، سیلاب سے سینکڑوں کچے مکانات مہندم کئی بستیاں ڈوب گئیں ، سینکڑوں لوگ بے گھر ہوگئے، ایک ہفتے بعد بھی عوام امداد کے منتظر

کوہلو (آئی این پی) سیلاب نے پورے کوہلو کا نقشہ ہی بدل دیا،سیلاب سے سینکڑوں کچے مکانات مہندم کئی بستیاں ڈوب گئیں سینکڑوں لوگ بے گھر ہوگئے سیلاب سے متاثرہ خاندانواں کی کروڑوں روپوں کی اشیا بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہوگئے ہوگئے،ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین مشکلاتوں میں کمی نہیں آسکی اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں ایک ہفتہ گززنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کی مشکلاتوں میں کمی نہیں آسکی حالیہ جاری بارشوں نے سیلاب متاثرین کی مشکلاتوں میں مزید اضافہ کردیا کئی علاقوں کے سیلاب متاثرین تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں اور کھلے آسمان کے تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close