دریائے راوی میں 8 افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، 3 روز بعد ایک بھائی اور بہن کی لاشیں مل گئی

سانگلہ ہل(آئی این پی)دریائے راوی میں پانچ بہن بھائیوں سمیت آٹھ افرادکے ڈوبنے کا واقعہ کے تین روز بعد ایک بھائی اور ایک بہن کی لاشیں مل گئی،دو بھائی تاحال لاپتہ، ریسیکو 1122غوطہ خوروں کی ماہر ٹیموں کا سرچ آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا۔

تفصیلات کے مطابق موڑ کھنڈا ہیڈ بلو کی روڈ پر دریائے راوی میں 4 کمسن بہن بھائیوں کے ڈوبنے کا المناک واقعہ پیش آیا ، تین دن بعد ریسیکو 1122 کے غوطہ خوروں کی ماہر ٹیموں نے 12 سالہ نور فاطمہ اور 5 سالہ ارسلان کی لاشیں دریا سے باہر نکال لیں جبکہ غوطہ خوروں کی ماہر ٹیمیں کاسرچ آپریشن آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close