عید سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بعض مقامات پر بینک عملہ اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کر رہا ہے، عید کی چھٹیوں کے 5 دن میں کیا اے ٹی ایم پر کیش ہوگا یا نہیں؟

اس حوالے سے بھی شہری تشویش کا شکار ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close