فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔فرح خان کے خلاف نیب ریفرینس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فرح خان کو مبارک باد دیتا ہوں،

اب فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close