صوبے بھر میں 27رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں 27رمضان المبارک کو(آج) تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا،محکمہ تعلیم سندھ نے شب قدر کی فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 اپریل کو سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

سیکریٹری تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ 27رمضان المبارک کوعام تعطیل کرنے کا فیصلہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close