سابق ڈپٹی اسپیکر نے ضمیر فروشی کے خلاف جدوجہد کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے ملک میں ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدو جہد، ایمان، اتحاد، جذبے، یقین، سچائی، امانت، برکت اور کامیابی کے 26سال مبارک ہوں،

انہوں نے کہا کہ ملک میں ناانصافی، کرپشن، اقربا پروری اور ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close