وزیرداخلہ رانا نثااللہ کا اپنا نام ای سی ایل میں موجود، ، فوادحسن فواد اور احد چیمہ کے خارج

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نہیں نکالا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پرہے۔،سرکاری ذرائع کا کہناتھا کہ سلیمان شہباز اور ان کے اہل خانہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، نوازشریف کے سابق سیکرٹری فوادحسن فواد اور احد چیمہ کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کردیے گئے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close