اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے شاہ محمود قریشی لیڈر نہیں بن سکتے، شاہ محمود قریشی بے عزتی بھی نذرانہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا کہ لندن میں دو قائدین کی ملاقات ہوئی جس سے پی ٹی آئی کو تکلیف ہے ، بہت جلد شاہ محمود قریشی کو نفسیات کے ڈاکٹر کی ضرورت پیش آئے گی،
انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی عمران خان کی نااہلی کیلئے منتیں مان رہے ہیں۔۔۔۔۔
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے شاہ محمود قریشی لیڈر نہیں بن سکتے، شاہ محمود قریشی بے عزتی بھی نذرانہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا کہ لندن میں دو قائدین کی ملاقات ہوئی جس سے پی ٹی آئی کو تکلیف ہے ، بہت جلد شاہ محمود قریشی کو نفسیات کے ڈاکٹر کی ضرورت پیش آئے گی،
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں