بڑے شہر کے سی سی پی او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(آئی این پی)بڑے شہر کے سی سی پی او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

 

فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض احمد دیو کو پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں