ہار بیچنے کا معاملہ، زلفی بخاری کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔ منگل کوایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی ہار نہ کسی کو دیا ہے اور نہ ہی بیچا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close