عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے، فیصل واوڈا نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہیں قتل کرنے سازش کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ وزیر اعظم کو قتل کی دھمکی بھی دی گئی۔عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔

کئی مرتبہ وزیر اعظم کو کہا کہ جلسوں کیلئے بلٹ پروف ڈائس بنوائیں بلٹ پروف شیشہ لگانے دیں مگر عمران خان نے کہا جب موت لکھی ہو گی گی چلا جاں گا۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا قتل والی بات مراسلے میں لکھی ہے جس پر فیصل واوڈا نے کہا مراسلے سے کنیکٹڈ ہے صرف ایک مراسلہ نہیں ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close