بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ کب ہو گی؟

کوئٹہ (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعلا میہ کے مطابق بلوچستان کے کو ئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ دیگر اضلا ع میں ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس 11اپریل کو جاری کریں گے

جبکہ کا غذات نا مزدگی 15سے 18اپریل تک کاغذات جمع کیے جائیں گے مذکو رہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 29مئی کو ہوگی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close