گیس سلنڈر دھماکا، خاتون جاں بحق، اور 2 افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے۔ منگل کو اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ رات تھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایک گھرمی گیس سلنڈر پھٹ جس کے نتیجے میں 35 سالہ سحرش جاں بحق ہوگئی۔

حادثے میں طاہرخان اورعاصمہ بی بی شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں کا پمز اسپتال میں علاج جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close