نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص ریکارڈ یافتہ ڈاکو نکلا، کتنی ڈکیتیوں میں ملوث تھا؟

فیصل آباد (آئی این پی)نڑوالا روڈ پر 55ج ب بابا بکلہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلا‘ایس ایچ او تھانہ ساندل بار سب انسپکٹر محمد افضل کے مطابق مارے جانیوالا ڈاکو محمد اظہر ولد محمد منیر چوری‘ڈکیتی کی 16وارداتوں کے مقدمات میں ملوث تھا‘ایک ماہ قبل چنیوٹ پولیس کی حراست سے فرار ہوا تھا

مارے جانے والے ڈاکو کے فرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کردی گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close