گھریلو تنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہر کھا لیا

اٹک (آئی این پی) تھانہ باہترکی حدودمیں واقع گاوں دھریک میں پیش آیاجہاں گھریلوتنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہرکھا لیا جبکہ زہر کھانے سے خاتون سعیدہ بی بی اور 5 سالہ عبدالوہاب جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 سالہ ملائکہ ڈاکٹروں نے بچا لیا خودکشی کرنیوالی خاتون کاخاوند بیرون ملک ملازمت کے سلسلہ میں مقیم ہے

جس کیساتھ فون پربات چیت کے دوران تلخ کلامی ہوئی واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کرقانونی کاروائی کیلئے سعیدہ بی بی،پانچ سالہ عبدالوہاب،کی لاشیں اوردوسالہ ملائکہ کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close