لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے)کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 19میڈیکل یونیورسٹیاں ہیں جن میں سے اکثرکے ڈگری پروگرام بیرون ملک تسلیم نہیں کیے جا رہے۔بدھ کو لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈگری پروگرامزکو مبینہ طورپر بیرون ملک متعارف ہی نہیں ک دیارایا گیا،
بیشتر پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیوں کے ڈگری پروگرامزبیرون ملک تسلیم نہیں کیے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ نئی یونیورسٹیوں کوپروگرامزکو تسلیم کرانیکے لیے فیسیں بھرنا پڑتی ہیں، وزات خارجہ اور وزارت صحت ڈگری پروگرامز تسلیم کرانے کیلئے کردار ادا کریں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں