نصیر آباد میں دھماکہ، کس قسم کی مشینری کو نقصان پہنچا؟

ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی)نصیر آباد کے علاقے میں دھماکہ زیر تعمیر بائی پاس کی رولر مشین کو نقصان پہنچا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود گوٹھ عبدلغفور جمالی کے قریب زیر تعمیر بائی پاس میں استعمال ہونے والی کھڑی ہوئی رولر مشین میں دھماکہ ہوا

جس کے نتیجے میں رولر مشین کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close