ایک سے تین ہزار ہتھیانے کا فراڈ، احساس کفالت پروگرام کی مستحق خواتین کو نوسرباز عوام کو لوٹنے لگے

جعفرآباد (آئی این پی)جعفرباد میں احساس کفالت پروگرام کے مستحق خواتین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں سادہ لوح خواتین کی مجبوری سے فادہ اٹھاکر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام،احساس کفالت پروگرام کا عملہ متعلقہ بینک والوں سے ڈیواس لیکر انہیں مکمل رقم دینے کے بجائے انکی رقم سے ایک سے تین ہزار کی رقم ہتھیا لی جاتی ہے احتجاج کرنے والی خواتین سے مختلف حیلے بہانے بناکر کہ انکے فنگر پرنٹ نہیں رہے ہیں،

انکی رقم تاحال نہیں کہہ کر ٹال مٹول سے کام لیاجاتاہے جس پر مجبور ہوکر دور دراز سے کرایہ بھر کر ڈیرہ اللہ یار نے والی خواتین مشکلات سے دوچار ہیں ضلعی انتظامیہ نے بارہا انہیں نوٹس دیے لیکن ان فرنچازمالکان مسلسل کاروائیو ں میں مصرو ف۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں