رہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ گرفتار کر لیا، ملزمان کون کون سی وارداتوں میں ملوث پائے گئے؟

پشاور(آئی این پی) پشاور پولیس نے پشاور سمیت دیگر اضلاع میں رہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ گروہ کا سراغ لگا تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پشاور کے رہائشی ہیں،دو ملزمان کو تھانہ پشتخرہ پولیس نے پولیس مقابلے کے بعد پولیس سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی،جبکہ ایک ملزم کو تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے گرفتار کیا،

گرفتار ملزمان میں ایک سال قبل ضلع نو شہرہ رسالپور کی حدود میں ایک کروڑ ڈکیتی میں گرفتار ہوا تھا،جو کہ حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا،جبکہ ملزم عثمان نے پچھلے ماہ بیرون ملک سے آنے والے مسافر جوکہ کرک کے رہائشی پر فائرنگ کی تھی جن کی فائرنگ سے ایک شخص لگ کر جاں بحق ہو گیا تھا،گرفتارجو کہ وردی میں رہزنی کی وارداتوں کرتے تھے،ملزمان پشاور سمیت دیگر اضلاع میں بھی رہزنی کی 11وارداتوں میں ملوث ہیں،جن کے قبضے ضلع راولپنڈی کی حدود سے سرقہ شدہ گاڑی بھی برآمد کی گئی جبکہ ملزمان گاڑیوں کے ٹریکنگ سسٹم کو جیک کرتے تھے،اسی طرح ملزمان میں چارسدہ،صوابی،تخت بھائی،نوشہرہ اور پشاور کے رہائشی بھی شامل ہیں،جن کی گرفتار کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے،ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم،اسلحہ اور دیگر اشیاء جن پاسپورٹ،شناختی کارڈ،گاڑیوں کو جیم کرنے والے جیمرز، جعلی نمبر پلیٹس، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا گیا ہے،

تفصیلات کے مطابق پشارو پولیس نے رہزنی کی وارداتوں کی وارداتوں میں ملوث خطرناک رہزن گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پشاور کے رہائشی ہیں،دو ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ ظفر خان نے پولیس مقابلے کے بعد پولیس سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی،جبکہ ایک ملزم کوایس ایچ او تھانہ بھانہ ماڑی تیمور سلیم نے گرفتار کیا،گرفتار ملزمان میں ایک سال قبل ضلع نو شہرہ رسالپور کی حدود میں ایک کروڑ ڈکیتی میں گرفتار ہوا تھا،جو کہ حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا،جبکہ ملزم عثمان نے پچھلے ماہ بیرون ملک سے آنے والے مسافر جوکہ کرک کے رہائشی پر فائرنگ کی تھی جن کی فائرنگ سے ایک شخص لگ کر جاں بحق ہو گیا تھا،گرفتارجو کہ وردی میں رہزنی کی وارداتوں کرتے تھے،ملزمان پشاور سمیت دیگر اضلاع میں بھی رہزنی کی 11وارداتوں میں ملوث ہیں،جن کے قبضے ضلع راولپنڈی کی حدود سے سرقہ شدہ گاڑی بھی برآمد کی گئی جبکہ ملزمان گاڑیوں کے ٹریکنگ سسٹم کو جیک کرتے تھے،

اسی طرح ملزمان میں چارسدہ،صوابی،تخت بھائی،نوشہرہ اور پشاور کے رہائشی بھی شامل ہیں،جن کی گرفتار کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے،ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم،اسلحہ اور دیگر اشیاء جن پاسپورٹ،شناختی کارڈ،گاڑیوں کو جیم کرنے والے جیمرز،وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں