دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں آگ لگانے سے دس کانکن کان کے اندر پھنس گئے جنہیں بحفاظت نکالی لیا گیا۔مائنز ذرائع کے مطابق اگ کوئلہ کان پانچ سو فٹ اندر دوسری انجن میں لگی ہے۔آگ ویلڈنگ کے دوران ڈیزل کا پائپ پھٹنے سے لگی ہے۔چار گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کے بعد کان میں پھنسے ہوئے تمام کانکنوں کو قریبی واقع کان کے ذریعے بحفاظت نکالا گیا۔
آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم جزوی طور پر اب بھی متاثرہ کوئلہ کان سے دھواں نکل رہا ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں