قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، سمسٹر بہارکے دو سالہ پروگرامز کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل سے کرنے کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر بہارسال 2022 دوسالہ پروگرامزمیں نئے داخلہ لینے والے طلبہ وطالبات کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل 2022سے کرنے کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطا بق ماسٹر پروگرامز میں داخلہ کے اہل قرار پانے والے طلبہ وطالبات یکم اپریل 2022سے باقاعدہ کلاسز میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

مزید معلوما ت کے لیے کےقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close