ہارون آباد، تھری آر نہر میں شگاف بڑ گیا، سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں کیوں شروع نہ ہو سکیں؟

ہارون آباد (آئی این پی) تھری آر نہر میں شگاف،سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقے چک 22 تھری آر کے قریب 3 آر نہر میں شگاف کی وجہ سے گندم کی سینکڑوں ایکڑ فصل پانی میں ڈوب گئی۔ شگاف گزشتہ رات 12 بجے کے قریب پڑا جبکہ امدادی سرگرمیاں تا حال شروع نہیں کی گئیں۔

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنی فصلوں کو بچانے میں مصروف ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close