شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، کیا کچھ برآمد ہوا؟

فیصل آباد (آئی این پی)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا سرگودھا روڈ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی شاہد یار کو اطلاع ملی تھی کہ گلستان کالونی کے بلاک میں شادی کی تقریب پرنوجوان ہوائی فائرنگ کررہا ہے

جس پر موقع پر پہنچا تو فاران نامی نوجوان کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع پر اسلحہ سمیت دھر لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close