ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 11 افراد زخمی ہو گئے

نارووال(آئی این پی) نیولاہور،روڈپر ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں،11افراد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو ریسیکیو1122کے مطابق نیولاہور روڈ گیگے والی سٹاپ کے قریب ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

حادثہ میں شامل افراد محمد اویس،محمد اویس،زین،نتاشہ،عائشہ،آصفہ،ثانیہ،،فریحہ کوابتدائی طبعی امداد فراہم کی اور 3افرادافضل،وقاص اورپروین جو سیریس حالت میں تھے ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر نارووال منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close