ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 4 افراد گرفتار، 3 ٹرانسفارمروں کی کوائیلز برآمد

نوشہروفیروز(آئی این پی)ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، پھل پولیس کے مطابق مختلف دیہاتوں سے ٹرانسفارمر اتارنے والے گروہ کے نیاز سولنگی، جمیل سولنگی، بابر علی سولنگی اور دو نامعلوم افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ٹرانسفارمر کی 3 کوائیل، دو پستول برآمد کرلیئے،

ملزمان سے ایک مہران کار نمبر اے کے 129 بھی پکڑی گئی ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close