پشاور(آئی این پی)کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر قیادت پشاور میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کے لیے میگا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،لوڈر اور چنگ چی رکشہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کو فی الفور بند کرنے کا حکم، ٹو اسٹروک کے ساتھ فور اسٹروک کے رکشے بھی ضبط کرکے سکریپ کرنے کا فیصلہ، مالکان کو بی آر ٹی کے طرز پر رکشے سکریپ کرکے معاوضہ دیا جائے گا۔
پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے سخت فیصلے ناگزیر ہیں پشاور میں ٹریفک کے نظام کو جلد ڈیجیٹلائز کردیا جائے گا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں